بالائی پتا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (دھان کا) وہ آخری پتا جو بالائی پوری کی جڑ سے برآمد ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (دھان کا) وہ آخری پتا جو بالائی پوری کی جڑ سے برآمد ہوتا ہے۔